گجرات کے نواحی گاؤں گورالہ میں 2 منزلہ مکان میں آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے سےایک سالہ کمسن بچے ،2 خواتین سمیت 4 افراد جھلس گئے
ریسکیو کی 4 امدادی ٹیمیں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں جبکہ زخمیوں کو عزیز بھٹی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے جھلسنے والوں میں 65 سالہ آصف،26 سالہ بشری بی بی ،23 سالہ سندس ،1 سالہ محمد یاور شامل ہیں دونوں خواتین سمیت ا یک سالہ کمسن بچے80سے 90 فیصد جسم جھلس گئے ہیں کچن میں گیس سلنڈر کی لیکج کے باعث آگ لگی