محکمۂ صحت کے ریٹائرڈ ڈاکٹر کی پنشن روکنے پر جواب طلب سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے محکمۂ صحت سے ریٹائرڈ ڈاکٹر پریتم کی پنشن روکنے کے خلاف دائر درخواست پر محکمۂ صحت، اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ اور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔