لاپتہ ورکرز یا عمران خان کو کچھ ہوا تو نظام کی اینٹ سے اینٹ بجادیں گے، شفیع جان خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس سے خطاب میں حکومتی رکن شفیع جان نے کہا ہے کہ ہمارے لاپتہ ورکرز یا عمران خان کے ساتھ کچھ ہوا تو ہم اس نظام کی اینٹ سے اینٹ بجادیں گے۔