زرِمبادلہ کے ذخائر 11 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئے: عطاء تارڑ
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ منہگائی 70 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے، منہگائی کا کم ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ ہماری معیشت ترقی کر رہی ہے، زرِمبادلہ کے ذخائر 11 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئے ہیں۔