پنجاب، اسکولز صبح سوا 8 سے پہلے کھولنے پر پابندی عائد ماحولیاتی تحفظ ایجنسی پنجاب نے صوبے میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے،صوبے کے تمام سرکاری اور نجی اسکول آج سے صبح سوا 8 سے پہلے کھولنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔