علی امین گنڈاپور کا ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمے کیخلاف عدالت سے رجوع وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔