پنجاب میں اسموگ، سرکاری و نجی گاڑیوں کی جانچ پڑتال کا فیصلہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اینٹی اسموگ پلان کے تحت سرکاری اور نجی تمام گاڑیوں کی جانچ پڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔