کم عمری کی شادی کی روک تھام کا بل ابھی تک زیرِ التواء ہے، شیری رحمٰن پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ صنفی بنیاد پر تشدد نجی نہیں معاشرے اور انسانی حقوق کا مسئلہ ہے۔