غزہ میں جنگ بندی کیلئے ٹرمپ کی سفارتی کوششوں کا آغاز غزہ میں جنگ بندی کے لیے نومنتخب امریکی صدر نے سفارتی کوششوں کا آغاز کردیا، ٹرمپ کے ایلچی نے قطری اور اسرائیلی وزرائےاعظم سےملاقات کی ہے۔۔