توشہ خانہ کیس ٹو: ایف آئی اے کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت منسوخی کی ایف آئی اے کی درخواست پر بانئ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری کر کے آئندہ ہفتے ان سے جواب طلب کر لیا۔