کرسٹیانو رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں: النصر کے سابق گول کیپر کا انکشاف سعوی فٹبال فرینچائز النصر کے سابق گول کیپر ولید عبداللّٰہ نے انکشاف کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں۔