فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا کہنا ہے کہ فرانس کے نئے وزیراعظم کا اعلان جلد کیا جائے گا. صدر میکرون نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ استعفیٰ نہیں دیں گے،2027 تک صدر رہیں گے۔