— فائل فوٹو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کولگام میں 5 کشمیری نوجوان شہید کردیے گئے۔ قابض بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران جعلی مقابلے کا نشانہ بنایا۔
پاکستان ایسے میزائل بنا رہا ہے جو امریکا کے اہداف کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں، امریکی حکامدسمبر 19, 2024