حکومت کی نان فائلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کی تیاری حکومت نے نان فائلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کی تیاری کرلی ،قومی اسمبلی میں ٹیکس سے متعلق ترمیمی بل پیش کردیا گیا۔