غزہ میں فلسطینی نسل کشی کے واضح آثار ہیں، اسپتال کھنڈرات میں تبدیل ہو گئے: ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز
ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کے مطابق غزہ کے اسپتالوں کا کھنڈرات میں تبدیل ہونا فلسطینی نسلی صفائی کے واضح آثار ہیں، اس کے باوجود غزہ جنگ بندی کے لیے بات چیت میں اختلافات برقرار ہیں۔