جرمنی میں کار ہجوم پر چڑھا دی، 2 ہلاک جرمنی کے شہر ماکدے برگ میں ایک شخص نے ہجوم پر کار چڑھا دی جس سے 2 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔۔