پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 4 خوارج ہلاک، سپاہی شہید ضلع خیبر کے علاقے راجگال میں پاکستان افغانستان سرحد سے خوارج کے گروہ کی دراندازی کی کوشش سیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دی۔