جنوبی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونیوالوں کی نمازِ جنازہ بنوں کینٹ میں ادا جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ بنوں کینٹ میں ادا کر دی گئی۔
جنوبی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونیوالوں کی نمازِ جنازہ بنوں کینٹ میں ادادسمبر 22, 2024