بحیرہ احمر میں امریکی ایف18 طیارہ حوثی حملے کے نتیجے میں تباہ ہوا، حوثیوں کا دعویٰ
حوثی ترجمان یحییٰ سریع کا کہنا ہے کہ حوثی فورسز نے 8 کروز میزائلوں اور 17 ڈرونز کے ذریعے جوابی کارروائی کی، جس سے دیگر طیاروں کو یمنی فضائی حدود چھوڑنے پر مجبور کر دیا گیا۔