’کم عمر مرد سے شادی کی اسلام میں ممانعت نہیں‘
پاکستانی اداکارہ اور ہدایت کارہ یاسرہ رضوی نے اپنے سے کم عمر مرد سے شادی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ایک چیز کی ممانعت اسلام میں نہیں ہے تو ہم نے اسے اپنے اوپر حرام کیوں قرار دے دیا ہے؟۔