کیا امریکی فون پر رہائی ہوجائے گی؟ حسین حقانی نے حقیقت بتادی امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ امریکی بیانات کی روشنی میں آج تک کسی کی رہائی نہیں ہوئی۔۔