7 اکتوبر کے حماس حملے: اسرائیلی فضائیہ نے ناکامی کا اعتراف کرلیا
اسرائیلی فضائی کے سربراہ نے مزید کہا کہ حماس کے حملوں کا ہم نے فوراً جواب دیا، ان کے ساتھ لڑائی بھی کی، اور اپنے لوگوں کو بچانے کی کوشش کی، مگر بدقسمتی سے، ہم اس دن کافی مؤثر ثابت نہیں ہو سکے۔