میئر کراچی کی گولیمار میں آر او پلانٹ کو توسیع دینے کی ہدایت میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے گولیمار کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے شہید شاہ نواز چوک گولیمار پر پارٹی کارکنوں کے ساتھ چائے پی اور مسائل کا جائزہ لیا۔