عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، میں سب کچھ دیکھ لوں گا، صدر زرداری صدر آصف زرداری نے کہا کہ آج میں کارکنوں کی طاقت کی وجہ سے دوسری بار صدر ہوں، ہم نے 43 سال بعد بھٹو شہید کا فیصلہ ریورس کروایا، اب وہ ہمیشہ عدالتی قتل رہے گا۔۔