وفاقی بیوروکریسی میں تقرریاں اور تبادلے وفاقی بیوروکریسی میں تقرریاں اور تبادلوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، ایڈیشنل سیکریٹری وزارت داخلہ محمد ایوب چوہدری کو تبدیل کرکے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔۔