ترسیلات زر اور برآمدات میں اضافہ، ماہانہ معاشی آؤٹ لُک جاری وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لُک جاری کردی،جس کے مطابق درآمدات ،بیرونی سرمایہ کاری ، زرمبادلہ ذخائر اور روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔