نواز شریف، بانئ پی ٹی آئی، آصف زرداری مذاکرات کیلئے بیٹھ جائیں تو زیادہ بہتر ہو گا: رانا ثناء اللّٰہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف، بانئ پی ٹی اور آصف زرداری بیٹھ جائیں تو زیادہ بہتر ہو گا۔