پنجاب پولیس نے منڈی بہاءالدین سے غیر قانونی طور پر مقیم بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا۔
پولیس حکام کے مطابق گرفتار بھارتی شہری کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق گرفتار ملزم پولیس کو پاکستان میں قیام کی کوئی دستاویز پیش نہیں کرسکا۔