کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میں سری لنکا کو8رنز سے شکست دے دی۔جیکب ڈفی نے21رنز دے کر تین وکٹیں لیں اور جیت میں اہم کردار ادا کیا۔نیوزی لینڈ نے8وکٹ پر172رنز بنائے ۔ جواب میں سری لنکا کی ٹیم 8وکٹ 164رنز بنائے۔ اسپورٹس سے مزید