افغانستان: گھروں میں بیرونی کھڑکیاں بنانے پر پابندی لگادی گئی حکومتی ترجمان کے مطابق نئی عمارتوں میں ایسی کھڑکیاں نہیں ہونی چاہیئں جن سے کسی کے صحن، باورچی خانے، پڑوسیوں کے کنویں اور دیگر ایسی جگہیں نظر ائیں جنہیں عموماً خواتین استعمال کرتی ہیں۔۔