سندھ بھر کے تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات کے بعد صوبہ بھر کے تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلیں گے۔