پاکستان میں 2025 کا آغاز، مختلف شہروں میں شاندار استقبال، آتش بازی کا مظاہرہ پاکستان میں سال 2025 کا آغاز ہوگیا ہے، جس کا استقبال کرتے ہوئے ملک کے مختلف شہروں میں منچلوں نے جشن منانا اور آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کرنا شروع کردیا۔