پاکستان اسٹاک ایکسچینج: نئے سال کا پہلا دن، 2160 پوائنٹس کا اضافہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے دن کاروبار کے آغاز میں منفی رجحان تھا جو بعد میں مثبت میں تبدیل ہو گیا۔