پاکستان کی سلامتی کونسل میں بطور غیر مستقل رکن مدت شروع اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا پرچم لگا دیا گیا، پاکستان آٹھویں بار غیر مستقل رکن منتخب ہوا ہے۔۔