جنوبی کوریا: صدر کو حراست میں لینے کی کوشش ناکام جنوبی کوریا کی ایک عدالت کی جانب سے وارنٹ جاری ہونے کے بعد تفتیشی اہلکار جب دارالحکومت سیؤل میں واقع صدارتی محل پہنچے تو انہیں صدر کی سیکیورٹی پر مامور ٹیم نے روک لیا۔۔