لشکر کشی کرنیوالے کو دہشتگرد سمجھ کر کارروائی کی جائے گی: بیرسٹرسیف مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم میں ہونے والے معاہدے کے مطابق بنکرز گرانے کے بعد لشکر کشی کرنے والے فریق کو دہشتگرد سمجھ کر کارروائی کی جائے گی۔