’فتنہ خوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آ چکا‘ وزیرِ اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں جو گھس بیٹھیے موجود ہیں،خاص طور پر خیبر پختون خوا میں، صوبے وفاق اور اداروں کے ساتھ مل کر مربوط پلان بنائیں، فتنہ خوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے۔۔