سپریم کورٹ نے 28 اکتوبر 2024 سے 3 جنوری 2025 تک 7482 مقدمات نمٹائے سپریم کورٹ نے تین ماہ میں کیسز نمٹانے کی تفصیلات جاری کر دیں۔ اسلام آباد سے عدالت عظمیٰ کے اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ نے 28 اکتوبر 2024 سے 3 جنوری 2025 تک 7482 مقدمات نمٹائے۔