کولاج فوٹو: اسکرین گریب بلوچستان کے ضلع تربت میں دھماکا ہوا ہے جس میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں 32 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک ہے۔