بھارت نے 400 پاکستانی زائرین کو خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے عرس کےلیے ویزے دینے سے انکار کردیا ۔
بھارت کی جانب سے صرف 100 پاکستانی زائرین کو ویزے دیے گئے ہیں۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق عرس میں شرکت کے لیے 500 پاکستانی زائرین کا کوٹا مقرر ہے۔ 100 زائرین کل واہگہ کے راستے اجمیر شریف روانہ ہوں گے۔