رازگر فیلڈز سے نجی کمپنی کو بغیر بولی گیس فروخت، پی او ایف ایل کا اعتراض
پاکستان آئل فیلڈز رازگر گیس فیلڈ میں 25 فیصد شراکت دار ہے ذرائع کے مطابق خط میں کہا گیا گیا ہے کہ ہنگری کی کمپنی مسابقتی بولی کے بغیر یکطرفہ طور پر گیس فروخت نہیں کرسکتی، یہ عمل غیر شفاف ہو گا