دبئی کے حکمران کا اہلیہ کیلئے محبت بھرا پیغام شیخ محمد نے اپنی اہلیہ کو اپنی زندگی کی سب سے خوبصورت چیز قرار دیتے ہوئے انہیں ’دبئی کی روح‘ اور ’سب سے بڑی حامی‘ کہا۔۔