آزاد کشمیر میں یومِ حق خودارادیت آج صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم حق خود ارادیت کے موقع پر کہنا ہے بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو حق خودارادیت سے محروم رکھا ہوا ہے۔۔