سعودی عرب کے اکثر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ سعودی عرب کے اکثر علاقوں میں آج سے بدھ تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کردیا گیا، مکہ ریجن میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے ساتھ گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔