لگتا ہے پی ٹی آئی تحریری نکات دینے پر یکسو نہیں، عرفان صدیقی عرفان صدیقی نے کہا کہ بار بار مؤقف تبدیل ہوگا تو مذاکراتی عمل مثبت انداز سے آگے نہ بڑھ سکے گا، پی ٹی آئی نے پہلے یا دوسرے اجلاس میں دو نکات کے علاوہ ہرگز یہ مطالبہ نہیں کیا۔