امریکا کی30 ریاستوں میں شدید برفباری، نظام زندگی مفلوج امریکا کی 30 ریاستیں اس وقت برف باری اور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس سے ان علاقوں میں نظامِ زندگی مفلوج ہو گیا ہے۔