شیخوپورہ میں شوہر سے جھگڑے پر بیوی نے دو بچوں کو زہر دے کر قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق خاتون نے زہر کھا کر خودکشی کی کوشش کی، اسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ مرنے والے ایک بچے کی عمر 4 اور دوسرے کی ڈھائی سال ہے۔