— فائل فوٹو ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار روپے بڑھ کر 2 لاکھ 76 ہزار روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 36 ہزار 625 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 10 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 642 ڈالرز فی اونس ہو گئی ہے۔