اہلیہ سے طلاق کی افواہیں، یزویندرا چاہل کی مخفی پوسٹ
بھارتی کرکٹر یزویندرا چاہل جو ان دنوں اپنی اہلیہ کوریو گرافر اور رئیلٹی شو کنٹسٹنٹ دہناشری ورما سے علحیدگی کے حوالے سے زیر گردش افواہوں کی زد میں ہیں، انھوں نے اپنے سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر ایک مخفی پوسٹ شیئر کی ہے۔