گھٹیا مہم کے باوجود مریم نواز مقبول اور طاقتور ہو رہی ہیں: عظمیٰ بخاری وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 2014ء سے جاری گھٹیا مہم کے باوجود مریم نواز ہر گزرتے دن کے ساتھ مقبول اور طاقتور ہو رہی ہیں۔